پاکستان پاکستان24

ایف آئی اے نے گرفتار صحافیوں کو رہا کر دیا

اگست 7, 2021 < 1 min

ایف آئی اے نے گرفتار صحافیوں کو رہا کر دیا

Reading Time: < 1 minute

پاکستان وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوج کے خلاف مواد نشر کرنے والے صحافیوں عامر میر اور شفقت رانا کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کے خلاف مقدمہ کب درج کیا گیا تھا.


ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے خلاف مزید ثبوت اکھٹے کر کے چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا.

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے