پاکستان متفرق خبریں

جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ کی سرجری، علاج اور سفری اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان

اگست 27, 2021 < 1 min

جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ کی سرجری، علاج اور سفری اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کی سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی اہلیہ کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے سے انکار کر دیا ہے.

سپریم کورٹ سے جاری بیان کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ڈاکٹرز نے گلے کی سرجری کرانے کی تجویز دی ہے.

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ علاج اور سفری اخراجات خود برداشت کریں گے.

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے