صحافیوں کو ہراساں کرنے کا مقدمہ، ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو آخری موقع
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں ایف آئی اے حکام کو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔
وفاقی حکومت کے وکیل نے سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت مکمل ہونے تک ہائیکورٹ سے مقدمہ نہ سننے کی استدعا کی جسے مسترد کر دیا گیا.
Array