پاکستان پاکستان24

حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال، تعزیتی پیغامات

ستمبر 1, 2021 < 1 min

حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال، تعزیتی پیغامات

Reading Time: < 1 minute

کشمیری حریت لیڈر سید علی گیلانی سری نگر میں انتقال کر گئے ہیں.

سید علی گیلانی انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پاکستان کے ساتھ الحاق کے پرجوش حامی کے طور پر جانا جاتا تھا۔

وہ طویل عرصے سے گھر میں نظر بند تھے اور ان کی صحت بھی گزشتہ چند برسوں سے خراب چلی آ رہی تھی۔


انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے ان کے انتقال پر تعزیت کی ہے.

علی گیلانی کی عمر 92 برس تھی. وہ 29ستمبر 1929 کو بارامولا کے قصبے سوپور میں پیدا ہوئےتھے.

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے