خیبر پختونخوا: جرگے کے دوران فائرنگ سے 10 ہلاک
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں جائیداد کے تنازعے کو حل کرنے کے لیے جاری جرگے میں فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی۔
اپر دیر کے تھانہ براول کی حدود برانڈہ گئی میں فائرنگ
سے دس افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوئے۔
آئی جی خیبرپختونخوا معظم انصاری نے واقعےکا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او مالاکنڈ سے فوری طور پر کارروائی کے لیے کہا ہے۔
Array