جرمن چانسلر کی پارٹی کو شکست، سوشل ڈیموکریٹ جیت گئے
Reading Time: < 1 minuteجرمنی کے الیکشن میں چانسلر انگیلا مرکل کی قدامت پسند حکمران جماعت کو کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کو شکست ہو گئی ہے۔
بائیں بازو کی معتدل جماعت سوشل ڈیموکریٹ پارٹی (ایس پی ڈی) نے سخت مقابلے کے معمولی برتری سے الیکشن جیت لیے ہیں۔
خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق جرمنی کے وفاقی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق بائیں بازو کی معتدل جماعت ایس پی ڈی نے 26 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ انگیلا مرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کو 24.5 فیصد ووٹ ملے۔
Array