پاکستان24 عالمی خبریں

گستاخانہ خاکے بنانے والا کارٹونسٹ جل کر ہلاک

اکتوبر 4, 2021

گستاخانہ خاکے بنانے والا کارٹونسٹ جل کر ہلاک

پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈن کا کارٹونسٹ لارس ولکاس کار حادثے میں جل کر ہلاک ہو گیا ہے۔

سنہ 2007 سے پولیس کی حفاظت میں رہنے والے کارٹونسٹ کی کار کو سامنے سے آنے والے ٹرک نے کچل دیا۔ جس کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی.

حادثے میں ان کے ساتھ دو پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے