پاکستان24 عالمی خبریں

وقت ختم ہو رہا ہے ، ایران جوہری معاہدے میں جلدی کرے ، یورپی یونین

اکتوبر 16, 2021 < 1 min

وقت ختم ہو رہا ہے ، ایران جوہری معاہدے میں جلدی کرے ، یورپی یونین

Reading Time: < 1 minute

واشنگٹن ( آن لائن) یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے ایرانی حکام سے ملاقات کیلئے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وقت ختم ہو رہا ہے ، ایران تاخیر کے بغیر جوہری پروگرام پر مذاکرات کیلئے واپس آجائے۔
واشنگٹن میں نامہ نگاروں کو بتاتے ہوئے بوریل نے کہا کہ ایران کسی نہ کسی طرح
بوریل نے صحافیوں کو بتایا کہ میں جانتا ہوں ایران میرے توسط سے 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی کونسل کے ارکان سے گفتگو کرنا چاہتا ہے ، میں ان ملاقاتوں کیلئے تیار ہوں مگر مگر معاہدے کو بچانے کے لیے وقت کم رہ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں کوئی ڈیڈ لائن نہیں دے سکتا مگر ضروری ہے کہ اس سلسلے میں صبر کا مظاہرہ کرنا چاہئے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے