کھیل

کھیل کی دنیا میں پہلی خاتون مردانہ ٹیم کا حصہ

نومبر 7, 2021 < 1 min

کھیل کی دنیا میں پہلی خاتون مردانہ ٹیم کا حصہ

Reading Time: < 1 minute

سپین کی میریا رودریگیز کھیلوں کی دنیا کی وہ پہلی خاتون ہیں جو پروفیشنل مردانہ ہینڈبال ٹیم کا حصہ بنیں۔

زور آوروں اور ایک دوسرے سے ٹکراتے کھیل میں حصہ ک والی سپین کی ریاست کاتلان کی کھلاڑی نے کہا ہے کہ ان کو اس سے فرق نہیں پڑتا کہ مقابلے میں کون ہے اور ساتھی کھلاڑی کی جنس کیا ہے۔

میریا کا کہنا تھا کہ وہ کھلاڑی ہیں اور ہمیشہ اپنی کارکردگی اور کھیل پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں۔

میریا کے کھیل کے مداحوں کی تعداد میں حالیہ کچھ عرصے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے