پاکستان

آئے نہیں لائے گئے ہیں: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی

نومبر 17, 2021

آئے نہیں لائے گئے ہیں: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تحریک انصاف اور حکومت کی اتحادی جماعتوں کے ایسے اراکین بھی شرکت کر رہے ہیں جن کو اپنی پارٹی قیادت سے شکوے شکایتیں تھیں۔

کراچی سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین بھی ایسے اراکین میں شامل ہیں۔

جب ان سے پارلیمنٹ آمد پر پوچھا گیا کہ ان کے تو گلے شکوے تھے پھر کیسے اجلاس میں شرکت کے لیے آ گئے؟
ان کا جواب تھا کہ ”ہم آئے نہیں لائے گئے ہیں اور بہت اہتمام سے لائے گئے ہیں۔“

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے