جنرل فیض حمید کس اینکر کی سفارش کرنے پیمرا گئے تھے؟
سینیئر صحافی ابصار عالم نے کہا ہے کہ جب وہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین تھے تو جنرل فیض حمید اُن سے ملنے دفتر آئے تھے۔
ابصار عالم نے کہا کہ وہ سمجھے تھے کہ شاید کوئی نیشنل سکیورٹی کا مسئلہ ہے مگر جنرل فیض حمید ایک ٹی وی اینکر کی سفارش لے کر آئے۔
جانیے اس ویڈیو میں ابصار عالم کی زبانی

