لاپتہ افراد کے لیے قانون سازی بھی لاپتہ ہو گئی: وفاقی وزیر
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ان کی وزارت نے لاپتہ افراد کی بازیابی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف قانون سازی کی کوششوں میں ایک بل قومی اسمبلی سے منظور کرایا۔
صحافیوں سے گفتگو میں انسانی حقوق کی وزیر نے بتایا کہ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد لاپتہ افراد کا بل سینیٹ میں پیش کیا جانا تھا مگر وہ لاپتہ ہو گیا ہے۔
Array