امریکہ میں ایک دن میں گیارہ لاکھ افراد کورونا کا شکار
Reading Time: < 1 minuteامریکہ کی مختلف ریاستوں میں ایک دن میں گیارہ لاکھ افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جو عالمی وبا کے شروع ہونے سے اب تک کسی ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مثبت آنے والے کیسز کی ریکارڈ تعداد ہے۔
Array