اسرائیلی فوجیوں کی فرینڈلی فائرنگ، اپنے دو اہلکار ہلاک کر دیے
Reading Time: < 1 minuteاسرائیل کے محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ وادی اردن کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں غلطی سے دو فوجی افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے مطابق واقعہ غلطی فہمی کے باعث پیش آیا اور فرینڈلی فائرنگ میں اپنے ہی دو سکیورٹی اہلکار نشانہ بن گئے۔
Array