روسی حملے کے بعد یوکرین میں 474 عام شہری ہلاک
Reading Time: < 1 minuteاقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد 474 ہو گئی ہے۔
دوسری جانب یوکرین کے مقامی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس کے حملے کے بعد کم از کم 20 ہزار غیرملکی رضاکار جنگجو ماسکو سے آنے والی افواج کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
Array