پاکستان

شہباز شریف کے حلف سے پہلے صدر عارف علوی بیمار پڑ گئے

اپریل 11, 2022

شہباز شریف کے حلف سے پہلے صدر عارف علوی بیمار پڑ گئے

پاکستان کے صدر عارف علوی بیمار ‌پڑ گئے ہیں اور ڈاکٹر سے چند دن کا آرام لکھوا گئے ہیں.

انہوں نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لینا تھا.

ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر علوی کو ناسازی طبع کی شکایت ہے. ڈاکٹر نے مکمل معائنے کے بعد آرام تجویز کیا ہے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے