متفرق خبریں

ای سی ایل کیس، لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اپریل 19, 2022 < 1 min

ای سی ایل کیس، لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

Reading Time: < 1 minute

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول فہرست (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست شہباز شریف نے دائر کی تھی۔

شہباز شریف نے سنہ 2019 میں لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

لاہور ہائیکورٹ نے عبوری حکم کے تحت نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ بدھ کو شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے پانچ سوالات پوچھے تھے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے