اہم خبریں

ڈالر بلندی کے بعد پستی کی جانب گامزن،روپیہ تگڑا

اگست 4, 2022 < 1 min

ڈالر بلندی کے بعد پستی کی جانب گامزن،روپیہ تگڑا

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی،ڈالر 2.61 روپے کمی سے 226.19 روپے کی سطح پر آگیا۔

جمعرات کو کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی کی امید کی جارہی ہے تاہم دن کے آغاز پر ڈالر میں 2.61 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

گزشتہ روز کاروباری دورانیے میں وقفے وقفے سے ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان رہا جس سے ایک موقع پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 228روپے کی سطح پر آگئے تھے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے