تحریک انصاف کے شہباز گل عدالت جاتے ہوئے رو پڑے
Reading Time: < 1 minuteپاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل دو دن ہسپتال میں گزارنے کے بعد اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا تو وہ رو پڑے جس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
Array