اہم خبریں کھیل

ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ،چھ پاکستانی کھلاڑی شارٹ لسٹ

اگست 24, 2022 < 1 min

ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ،چھ پاکستانی کھلاڑی شارٹ لسٹ

Reading Time: < 1 minute

ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کے 6 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔

مذکورہ ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 17 سے 25 ستمبر تک آسٹریلیا میں منعقد ہوگی جس میں 4 رکنی ٹیم حصہ لے گی۔

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ورلڈ روڈ چیمپئن شپ کے لیے 3 مرد اور 3 خواتین سائیکلسٹ کو شارٹ لسٹ کیا ہے جن میں اسماعیل انور، عزت اللہ، نجیب اللہ، زینب رضوان، رابعہ غریب اور راجہہ شبیر شامل ہیں۔

ورلڈ چمپئن شپ میں 2 مرد اور 2 خواتین سائیکلسٹ ملک کی نمائندگی کریں گے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے