اقوام متحدہ کی اپیل، پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 1300 ارب کی امداد
سیلاب متاثرین کے لیے یو این فلڈ رسپانس میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک گھنٹے میں اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے تقریبا ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کیے۔
امریکہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل کے بعد پاکستان کو ساڑھے چھ ارب روپے کی امداد دی۔

