پاکستان

حکومت پاکستان کا قرض 50 ہزار ارب روپے سے متجاوز

ستمبر 7, 2022

حکومت پاکستان کا قرض 50 ہزار ارب روپے سے متجاوز

پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق وفاقی حکومت کا قرض 50 ہزار 503 ارب روپے ہو گیا ہے۔

بدھ کواسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت کا قرض جولائی 2021 سے جولائی 2022 کے دوران 27 فیصد بڑھا، حکومت کا مقامی قرض 31 ہزار ارب روپے ہے اور ایک سال میں حکومت کا مقامی قرض 16 فیصد بڑھا ہے۔

آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کو قرض کے اجرا کی منظوری دے دی
مرکزی بینک کے مطابق حکومت کا بیرونی قرض 19 ہزار ارب روپے ہے اور ایک سال میں ملک کا بیرونی قرض 49 فیصد بڑھا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے