پاکستان

بغاوت پر اُکسانے کا مقدمہ، شہباز گل کی ضمانت منظور

ستمبر 15, 2022

بغاوت پر اُکسانے کا مقدمہ، شہباز گل کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گل کی ضمانت منظور کرلی ہے.

چیف جسٹس نے کہا کہ ایسے کوئی شواہد نہیں کہ شہباز گل شواہد ٹیمپر کرسکیں.

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ جب تک ٹھوس مواد نہ ہو کسی کو ضمانت سے محروم نہیں کرنا چاہیے.

چیف جسٹس نےکہا کہ کل کو وہی شخص بے قصور نکلا تو اس کا کوئی ازالہ نہیں ہو سکتا ،کارروائی ضرور کریں لیکن ٹھوس مواد تو سامنے لائیں.

چیف جسٹس نے استغاثہ سے پوچھا کہ آپ بتائیں کیوں کس بنیاد پر یہ عدالت انہیں ضمانت نہ دے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے