چین خلا میں بھیجے گئے نئے مواصلاتی سیارے سے کیا کام لے گا؟
Reading Time: < 1 minuteچین نے مواصلاتی سیارہ جونگ شنگ-1ای خلا میں بھِج دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، اس سیارے کو لانگ مارچ -7 اے راکٹ کے ذریعے جنوبی جزیرے ہائنان میں واقع ون چانگ خلائی اسٹیشن سے بھیجا گیا ہے۔
سیارے کو خلا میں بھیجنے کے بعد یہ سیارہ بہترین آواز،ڈیٹا،ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نشریات کے لیے استعمال ہوگا۔
Array