اہم خبریں

امریکی صدر کا استقبالیہ،وزیراعظم شہباز شریف توجہ کا مرکز

ستمبر 23, 2022

امریکی صدر کا استقبالیہ،وزیراعظم شہباز شریف توجہ کا مرکز

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے والے عالمی رہنماؤں کے استقبالیہ میں شہباز شریف توجہ کا مرکز رہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کی میزبانی میں یو این جی اے کے ۷۷ویں اجلاس میں شرکت کرنے والے عالمی رہنماؤں کے استقبالیہ میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات بھی کی۔

یاد رہے کہ وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے