قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا 20نومبر سے آغاز،ٹیموں کی آمد جاری
قطر میں فیفا ورلڈ کپ ۲۰نومبر سے شروع ہو گا،ٹیمیں قطر پہنچنا شروع ہو گئیں۔
دفاعی چمپئین فرانس کی ٹیم بھی دوحہ پہنچ گئی،فرانس کی ٹیم ۲۲نومبر کو آسڑیلیا کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔
فٹبال ورلڈ کپ برازیل نے سب سے ذیادہ پانچ مرتبہ جیتا ہے، جرمنی اور اٹلی چار چار مرتبہ فاتح رہے،ارجنٹائن اور دو دو مرتبہ عالمی چمپیئن بنے، انگلینڈ اور سپین ایک ایک مرتبہ کامیاب ہوئے۔

