فیفا ورلڈ کپ،سوئزرلینڈ نے کیمرون کو شکست دے دی
Reading Time: < 1 minuteقطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کہ کے ایک میچ میں سوئزرلینڈ کے کیمرون کو ایک صفر سے شکست دے دی۔
میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی بھی گول اسکور کرنے میں ناکام رہیں البتہ دوسرے ہاف میں سوئس ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور 48 ویں میچ میں گول کرکے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
سوئٹزرلینڈ کی جانب سے میچ کا واحد گول برل ایمبولو نے گول اسکور کیا جبکہ کیمرون کی ٹیم کئی یقینی مواقعوں کو گول میں تبدیل کرنے میں ناکام رہی۔
Array