فیفاورلڈکپ،برازیل نے سربیا کو ہرا دیا
Reading Time: < 1 minuteمیں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈکپ کے ایک میچ میں سابق عالمی چیپمیئن برازیل نے سربیا کو دوصفر سے شکست دے دی۔
میچ کے پہلے ہاف تک دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر حملے کیے تاہم گول اسکور کرنے میں ناکام رہیں۔
دوسرے ہاف کے آغاز سے برازیل نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے رچرلیسن نے پہلا گول 62 ویں منٹ میں اسکور کیا جبکہ 11 منٹ بعد دوبارہ گول کرکے ٹیم کو 0-2 کی سبقت دلادی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔
Array