عالمی خبریں

یروشلم میں اسرائیلی فوج کے حملے، پانچ فلسطینی ہلاک

فروری 6, 2023

یروشلم میں اسرائیلی فوج کے حملے، پانچ فلسطینی ہلاک

اسرائیل کی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں کارروائی کے دوران پانچ فلسطینی شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

فلسطین کی مزاحمتی عسکری تنظیم حماس نے تصدیق کی ہے کہ مارے جانے والے افراد میں اُن کے جنگجو شامل ہیں۔

اسرائیلی فوج کے حکام نے خبر رساں ایجنسی اے ایف کو بتایا کہ مارے جانے والے فلسطینیوں کی میتیں اُن کی تحویل میں ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے