پاکستان

بلوچستان میں پولیس اہلکاروں پر خودکش حملہ، 9 جان سے گئے

مارچ 6, 2023

بلوچستان میں پولیس اہلکاروں پر خودکش حملہ، 9 جان سے گئے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی میں پولیس ٹرک پر خودکش حملے میں کم از کم 9 اہلکار ہلاک جبکہ سات زخمی ہو گئے ہیں۔

کچھی کے ڈپٹی کمشنر کچھی سید سمیع اللہ آغا نے میڈیا بتایا کہ ’بم حملہ کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں لنڈی کراس کے قریب ہوا جس میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے