اہم خبریں متفرق خبریں

مجھ سے صرف ایک شخص آرمی چیف خوفزدہ ہے: عمران خان

مئی 12, 2023 < 1 min

مجھ سے صرف ایک شخص آرمی چیف خوفزدہ ہے: عمران خان

Reading Time: < 1 minute

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کو فوج سے مسئلہ نہیں۔

جمعے کو ہائیکورٹ میں غیرملکی میڈیا کے سوالات کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اُن سے ایک شخص آرمی چیف خوفزدہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سکیورٹی ایجنسیوں سے اُن کو مسئلہ نہیں، ایک شخص آرمی چیف فیصلے کرتا ہے کیونکہ فوج میں جمہوریت نہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے