پی ٹی آئی والوں نے نظریاتی گروپ کے ٹکٹ جعلسازی سے پرنٹ کرائے: چیئرمین اقبال اختر
Reading Time: < 1 minuteتحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے اُن کی جماعت کے انتخابی نشان کے ٹکٹ جعلسازی سے پرنٹ کرائے۔
سنیچر کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عجیب لگا ہماری پارٹی یہ ٹکٹ پیٹی آئی والوں نے کہاں سے لیے ؟ ہمارے امیدواروں کو میں نے خود ٹکٹ ایشو کیے اور تمام امیدواروں کے ساتھ میری تصویریں ہیں.
اختر اقبال ڈار کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کرائے.
چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی اقبال ڈارکے مطابق سمجھ سے باہر ہے کہ انہوں نے ٹکٹس کہاں سے پرنٹ کرائے.
Array