اہم خبریں متفرق خبریں

روس کے 14 آئل ٹینکر انڈین سمندر میں بھرے کیوں کھڑے ہیں؟

جنوری 28, 2024

روس کے 14 آئل ٹینکر انڈین سمندر میں بھرے کیوں کھڑے ہیں؟

امریکی اور یورپی پابندیوں کے باعث روس کو تیل فروخت کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق روس بحر الکاہل کا تیل فروخت کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے جہاں بحرالکاہل میں اس کے14 تیل بردار ٹینکر پھنس کر رہ گئے ہیں۔

ذرائع اور شپنگ کمپنیوں کے ڈیٹا کے مطابق انڈیا کے لیے تیل لے جانے والے ٹینکرز بھی دو ہفتے بندرگاہ سے دور سمندر میں کھڑے رہے کیونکہ پابندیوں کے باعث امریکی ڈالر میں ادائیگی ممکن نہ تھی اور کمپنیاں انڈین روپے لینے سے انکاری ہیں.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے