اہم خبریں

ایران میں سپریم کورٹ کے ججز پر فائرنگ سے دو ہلاک، ایک زخمی

جنوری 18, 2025 < 1 min

ایران میں سپریم کورٹ کے ججز پر فائرنگ سے دو ہلاک، ایک زخمی

Reading Time: < 1 minute

ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے ججز پر فائرنگ سے دو ہلاک جبکہ ایک جج زخمی ہو گئے ہیں.

ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان کے مطابق تہران سکوائر پر ایک حملہ آور نے تینوں ججز کو نشانہ بنایا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق تیسرے جج زخمی ہیں جبکہ حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خودکشی کر لی ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے