پاکستان

گلگت بلتستان میں تیز رفتار گاڑی بے قابو، تین طالبات ہلاک

فروری 27, 2025

گلگت بلتستان میں تیز رفتار گاڑی بے قابو، تین طالبات ہلاک

گلگت بلتستان کے علاقے بسین میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

جمعرات کی صبح تیز رفتار گاڑی نے سکول کی بچیوں کو کچل دیا۔

حادثے میں 3 طالبات ہلاک ایک زخمی ہو گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق بچیاں سکول جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئیں۔

پولیس حکام نے بتایا کہ مشتعل مظاہرین نے گاڑی کو اگ لگا دی ہے جبکہ اہلکاروں نے زخمی ڈرایئور کو گرفتار کر کے ہسپتال منتقل کیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے