شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، پاکستانی فوج کو بھاری جانی نقصان: اے ایف پی
فرانس کے خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان میں پاکستان کی فوج پر ایک خودکش حملے میں 16 اہلکار مارے گئے ہیں۔
حملے میں 24 کے لگ بھگ اہلکار اور چھ بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔

