بحریہ ٹاؤن کے ڈائریکٹر سمیت چار ملزمان کو منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے نوٹس جاری
بحریہ ٹاؤن کے ڈائریکٹر سمیت چار ملزمان کو منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے نوٹس جاری
پاکستان میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن لمیٹڈ پر منی لانڈرنگ الزامات کے مقدمے میں علی ریاض ملک، کرنل ریٹائرڈ خلیل الرحمن، محمد اسحق اور عامر رشید اعوان کو جاری کیے ہیں۔
جمعے کو نیب راولپنڈی دفتر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹسز میں ملزمان کو طلب کیا گیا ہے۔
نوٹس اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت جاری کر کے 26اگست کو نیب راولپنڈی کے دفتر میں دن 10بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

