مری ایکسپریس وے پر گاڑی میں آگ بھڑکنے سے 10 ہلاک
ملتان سے مری آئے سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے-
مری ایکسپریس وے پر سیاحوں کی تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایس گاڑی دیوار سے ٹکرا گئی جس کے باعث گاڑی میں آگ بھڑک اٹھنے 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے-

