شیر کی ایک اور جیت
Reading Time: < 1 minuteسرگودھا میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 30 ن لیگ کے امیدوار نے بھاری اکثریت سے جیت لی ہے _ حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار کو بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے _
پی پی 30 کے کل 137 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج درج ذیل ہیں _
PP-30
137/137
PMLN 42736
PTI 23586
Array