پاکستان

شیر کی ایک اور جیت

مارچ 5, 2018 < 1 min

شیر کی ایک اور جیت

Reading Time: < 1 minute

سرگودھا میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 30 ن لیگ کے امیدوار نے بھاری اکثریت سے جیت لی ہے _  حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار کو بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے _

پی پی 30 کے کل 137 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج درج ذیل ہیں _

PP-30

137/137

PMLN 42736

PTI 23586

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے