سینٹ الیکشن: ن لیگ کے امیدوار
Reading Time: < 1 minuteمسلم لیگ ن نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے الیکشن کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے ۔ راجا ظفرالحق چیئرمین اور عثمان کاکڑ ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار ہوں گے ۔
دوسری جانب وزیراعلی بلوچستان نے کہا ہے کہ ان کے پاس ساٹھ ارکان ہیں اور ان کا امیدوار صادق سنجرانی ہی جیتیں گے۔
Array