پاکستان پاکستان24

پنجاب میں 11 لاکھ مقدمات

مارچ 23, 2018 < 1 min

پنجاب میں 11 لاکھ مقدمات

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں عدلیہ آج کل زندگی کے ہر شعبے کو درست کرنے کی راہ پر گامزن میں ہے، ایسے میں صرف لاہور ہائی کورٹ میں اس وقت ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ مقدمات زیر التوا ہیں جبکہ سندھ ہائی کورٹ میں چورانوے ہزار مقدمات فیصلوں کے منتظر ہیں ۔

بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں اس وقت 30000 کیسز جبکہ بلوچستان ہائی کورٹ میں صرف 6000 کیسز کا فیصلہ ہونا باقی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 16000 کیسز کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

ضلعی عدلیہ میں مقدمات کی بھرمار پر نظر ڈالی جائے تو پنجاب میں 11 لاکھ کیسز کا فیصلہ ہونا باقی ہے جبکہ دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ کیسز سندھ کی ڈسٹرکٹ عدلیہ میں ہیں جہاں 96000 کیسز کہ فیصلہ ہونا باقی ہے ۔

 

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے