پاکستان پاکستان24

سپریم کورٹ جج کے گھر پر فائرنگ

اپریل 15, 2018

سپریم کورٹ جج کے گھر پر فائرنگ

سپریم کورٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ لاھور میں سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کی گئی ہے _ بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ رات دیر گئے اور صبح پیش آیا _

اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار جج کے گھر پہنچ گئے ہیں اور آئی جی پنجاب کو وہیں طلب کر لیا ہے، بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس خود اس معاملے نگرانی کر رہے ہیں اور جائزہ لے رہے ہیں _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے