پاکستان پاکستان24

فیصل رضا عابدی کو توہین عدالت کا نوٹس

اپریل 17, 2018

فیصل رضا عابدی کو توہین عدالت کا نوٹس

سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی  کے خلاف توہین آمیز گفتگو پر نوٹس لے لیا ہے

سپریم کورٹ نے اس حوالے سے تین رکنی بینچ تشکیل دیدیا ہے جو کہ کل اس کی سماعت کرے گا ۔تین رکنی بینچ کی سربراہی چیف جسٹس خود کریں گے ۔سپریم کورٹ کی جانب سے فیصل رضا عابدی کو نوٹس جاری کر دیا گیاہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے