متفرق خبریں

اطالوی اخبارات میں پاکستانی سرخی

اپریل 21, 2018 < 1 min

اطالوی اخبارات میں پاکستانی سرخی

Reading Time: < 1 minute

اطالوی اخبارات میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ۲۵ سالہ پاکستانی نژاد اٹالین ثناء چیمہ کو گجرات پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے _


اخبارات کے مطابق مقتولہ کو بھائی اور والد نے پچھلے ماہ پاکستان یاترا کے بہانے وہاں لے جاکر قتل کر دیا ہے _

اطالوی اخبارات میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حوالے سے سرفہرست اب غیرت کے نام پر قتل کا مسئلہ زیر بحث لایا جا رہا ہے  _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے