پاکستان24 عالمی خبریں

کابل میں دھماکا

اپریل 22, 2018 < 1 min

کابل میں دھماکا

Reading Time: < 1 minute

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مہتاب قلعہ میں ووٹ رجسٹریشن سنٹر میں بم دھماکہ ہوا ہے ۔ دھماکے میں 30 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں _

کابل میں حکاح کے مطابق ووٹر رجسٹریشن دفتر کے قریب ہونے والا دھماکا خودکش حملہ آور نے کیا _

افغان فورسز کے مطابق کابل کے علاقے پولیس ڈسٹرکٹ 6 میں خود کش بمبار نے ووٹر رجسٹریشن مرکز کے اندر داخل ہوکر خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک اور 54 زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے