پاکستان24 متفرق خبریں

خواجہ آصف نااہل قرار دیے گئے

اپریل 26, 2018

خواجہ آصف نااہل قرار دیے گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فل بنچ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دیا ہے ۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین ججوں پر مشتمل فل کورٹ نے آئین کے آرٹیکل باسٹھ ون ایف کے تحت خواجہ آصف کو نااہل قرار دیا ہے ۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق خواجہ آصف صادق و امین نہیں رہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے