پاکستان پاکستان24

دفاعی بجٹ میں اضافہ

اپریل 27, 2018 < 1 min

دفاعی بجٹ میں اضافہ

Reading Time: < 1 minute

دفاعی معاملات اور سروسز کے لئے وفاقی بجٹ ۱۹ – ۲۰۱۸  ميں گيارہ کھرب تينتيس کروڑ چاليس لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں، اس طرح ایک سو ارب سے زائد اضافہ کیا گیا ہے ۔

دوہزار اٹھارہ انيس کی وفاقی بجٹ دستاويز کے مطابق ڈيفنس ايڈ منسٹريشن کي مد ميں دو ارب اڑتيس کروڑ پچاس لاکھ، ڈيفنس سروسز کي مد ميں دس کھرب ستانوے ارب چورانوے کروڑ نوے لاکھ روپے مختص کئے گئے ہيں، آپريٹنگ اخراجات کي مد ميں دو کھرب ترپن ارب چھياليس کروڑ ستر لاکھ، مادی اثاثوں کي مد ميں دو کھرب بياسي ارب بتيس کروڑ اسی لاکھ اور سول ورکس کي مد ميں ايک کھرب اکتاليس ارب انتيس کروڑ تيس لاکھ شامل ہوں گے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے