پاکستان24 عالمی خبریں

امریکی اسکول میں فائرنگ سے ۱۰ ہلاک

مئی 18, 2018

امریکی اسکول میں فائرنگ سے ۱۰ ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک طالب علم نے اسکول میں فائرنگ کر کے دس افراد کو قتل کر دیا ہے جن میں زیادہ تر طلبہ ہیں ۔

مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہوسٹن شہر سے ایک گھنٹے کی مسافت پر سانتا فے ہائی اسکول میں پیش آیا ۔ ریسکیو اور پیرا میڈکس لوگوں کو بچانے کیلئے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جبکہ حملہ آور طالب علم کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے