عید پر جانے والوں حادثہ، 3 جاں بحق
Reading Time: < 1 minuteفتح جنگ کوہاٹ قومی شاہراہ پر ہائی ایس اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں عید منانے جانے والے تین مسافر جاں بحق ہوگئے _ پولیس نے بتایا ہے کہ چھ مسافر زخمی بھی ہوئے، پولیس کے مطابق نعشیں اور زخمی ہونے والوں کوتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح جنگ منتقل کردیا گیا _ پولیس اور زخمی مسافروں کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور ڈرائیورز گاڑی پر کنٹرول نہ رکھ سکا _
Array